国立情報学研究所 - ディジタル・シルクロード・プロジェクト
『東洋文庫所蔵』貴重書デジタルアーカイブ

> > > >
カラー New!IIIFカラー高解像度 白黒高解像度 PDF   日本語 English
0217 Antiquities of Indian Tibet : vol.2
インド・チベットの芸術品 : vol.2
Antiquities of Indian Tibet : vol.2 / 217 ページ(白黒高解像度画像)

New!引用情報

doi: 10.20676/00000266
引用形式選択: Chicago | APA | Harvard | IEEE

OCR読み取り結果

روایت خاندان

پہلے آپ ٹھاکری یعنی خود *مختاری کے وقت اس پہاڑ میں دو خاندان چھتری بال و رانا جی تجاج
*مختلف علاقوں میں اپنی اپنی حکومت کرتے تھے ۔ اس وقت علاقہ بنگال میں ایک خاندان بال نے زیادہ
زبردست ہو کر باقی چھوٹے چھوٹے خاندانوں بال و رانوں کو شکست دیکر انکے علاقہ جات چھین کر اپنے
قبضہ میں کر لیے ۔ اسوقت *حمیما آلھہ سو برس کا عرصہ گذرا ہوگا کہ رانا نیل چند قوم چھتری چندر سنسی
عرف ٹھاکر چاندلہ سورت ھمارا¹ جو بولنگ علاقہ بنگال میں آپ ٹھا کر یعنی خود *مختار رانا تھا ۔
بال مذکور کے ظلم کی برداشت نہ کرکے علاقہ لاھل میں (نہ جہاں پہلے ہی وہ شکار کھیلنے کی خاطر آیا
کرنا تھا) اور اس علاقہ کی حالت سے واقف تھا) مسمی اجو بسال طولطیا ٹھاکر کے پاس جو بال خاندان میں
سے ایک خود *مختار رانا تھا آ گیا ۔

چونکہ طولطیسا تنھا کسروایے ایک دختر کیے اور کوئی پسر اپنا وارث نہ رکھتا تھا
اس لیے اس نے اپنی دختر کی شادی رانا نیل چند کے ساتھ کرکے اسکو گھر داماد بساکر رکھ لیا ۔ بعد
وفات طولطیا ٹھاکر مذکور رانا نیل چند جانشین اس کا اس علاقہ کاخود *مختار ٹھاکر بن گیا ۔ اور طولطیا (کے) علاقہ کو
اپنے پہلے مکان کولنگ کے نام سے *مشہور کیا ۔ چونکہ اسوقت آپ ٹھاکری یعنی خود *مختاری کا وقت تھا اس
لیے اردگرد اس نے فتح کرکے اپنا علاقہ وسیع کرلیا ۔

طول شرعا غر با از لنگٹی تا جگ لوانی سرحد کولھی سالھہ میں ۔ عرض شمالا جنوبا کم سے کم
تیس میل زیادہ سے زیادہ بیس میل ۔ نیل چند کا بیٹا سورت چند ۔ سورت چند کا بھیم چند ۔ بھیم چند کا
بھاگی چند ۔ بھساگی چند کا دھرم چند ۔ دھرم چند کا دیب چند ۔ دیب چند کا گیان چند ۔ گیان چند
کا ٹیکے چند ۔ ٹیک چند کا رام چند ۔ رام چند کا دیال چند ۔ دیال چند کا فتح چند ۔ فتح چند کا گرم
ہولے ۔ دس پشت دیال چند تک بدستور آپ ٹھاکری یعنی خود *مختاری اس خاندان کی چلی آتی ۔ فتح
چند کے وقت تبت کے راجہ کے لاھل پر قبضہ ہوگیا ۔ مگر دس خاندان کا علاقہ بدستور اپنے قبضہ میں رہا ۔ بلکہ
ما *حیت تبت کی اس خاندان کی حکومت کی علاقہ لاھل پر وسیع ہوگئی ۔ گرم چند کے وقت تک *حمیما
ایک سو برس حکومت تبت کی اس علاقہ پر رہی ۔ اسوقت لہسان کوروں کا علاقہ خدا² میں دخل ہوا ۔ یہی
وجہ ہے کہ گرم چند سے نیچے ہمارے بزرگوں کا نام لاہان کورہ³ تبت کی زبان کی زبان میں الٹے رہے ۔ بعد سیمگی
و نونوں جوکی پسران کم چند کے وقت راجہ تبت کا زور حکومت کم ہو جانیکے سبب علاقہ لاھل پر حکومت
اچھے مسان سنگھہ کلو والے کی ہوگئی ۔ اس وقت بھی اس خاند ان کا علاقہ بدستور رہا ۔ اگرچہ اس خاندان
کا اول ۔ یہ دستور جو آیا ہے کہ بڑا بیٹا مالک ہوتارہا⁴ اور چھوٹے اس کے ماتحت بطور دو
تھا نیں بیٹھے رہتے اس لیے دو تھانا تھوں کا نام پہلے شجرہ تبت میں نہیں ہوتارہا ۔ چونکہ سیمگی