国立情報学研究所 - ディジタル・シルクロード・プロジェクト
『東洋文庫所蔵』貴重書デジタルアーカイブ

> > > >
カラー New!IIIFカラー高解像度 白黒高解像度 PDF   日本語 English
0220 Antiquities of Indian Tibet : vol.2
インド・チベットの芸術品 : vol.2
Antiquities of Indian Tibet : vol.2 / 220 ページ(白黒高解像度画像)

New!引用情報

doi: 10.20676/00000266
引用形式選択: Chicago | APA | Harvard | IEEE

OCR読み取り結果

۱۸۲۷
(۹) منلع •مس بلحاظ کارگذاری ولیاقت وقدردانی خدمات والدم ٹھاکرتارا چند کے اختیارات •مس اضافہ
ہو کر آبریری •ماتحت درجہ سولم کے اختیارات فوجداری اوردیوانی اختیارات آبریری اکسٹرا
اشٹنٹ کمشنرکیے •طابق اختیارات •معمولی اشٹنٹ کمشر ایک سو روپیے نک مطا ہوا – جرمانہ
۱۸۲۱
فوجداری معاف – اور تجا ئے ایکسو روپیے کی معاف کولٹی بریف کے جو منلع •مس داری طور پر رعنا ؟ ہولی
تھی چہارم حصہ کل خاصہ معاملہ لاہل کما مبلع پانچ سو پنجاس روپہ سالانہ ملنا گو رنمنت سے •منظور ہوا –
۱۸۲۹
(۱۰) منلع مس دفتر رجسٹری علاقہ لاہل •مس قام ہو کر والدم ٹھاکرتارا چند سب رجسٹرار مقرر ہوا –
۱۸۷۰
(۱۱) منلع مس جو سفارت انگریزی حکم گورنمنت ہند بسرکرد گی •مسٹر ٹامس دکلس فورسانتھ صاحب
بہادر مارکند •مس بھیجی گئی تھی •مس ہمراہ گیا تھا – چونکہ سفارت انگریزی اپنے کمپ سے جو قلعہ یگی
شہر •مس واقع تھا بدون حکم اتالیق غازی والی بارقند باہر آنے کی اجازت نہ تھی اسو اصطلے یعمو جب
حکم جناب •مسٹر فورسانتھ صاحب بہادر سفیر انگریزی •مس بذات خود کمپ سے باہر نکل کرشہرکی باہر
شہر رسناہ کی چاردیواری کی پیمانش قدموسیے کرکے نقشہ شہر کا تیار کیا جو کتساب سفر نامہ صاحب •مہذوج
بہادر•مس شامل ہے – اور اسکی ترتیب کا ذکر سفر نامہ مذکوری دفعہ ۱۰۱ •مس درج ہے –
۱۸۷۱
(۱۲) ستمبر منلع •مس والدم ٹھاکرتارا چند نے بسبب تعف العمری عہدہ آبریری •مجسٹریت و آبریری
اکسٹرا اشٹنٹ کمشنر سے بخوشی خود استعفا دیدیا – سرکار دولتمدار سے استعفا والدم •منظور، دوکر تجا ئے والد
بزرگسوار خود اسی عہیدہ آبریری •مجسٹریت و آبریری اکسٹرا اشٹنٹ کمشنر پر •مشار کیا [گیا] – وہی
۱۰
اختیارات •مجسٹریت درجہ سوم اور اختیارات دیوانی ایک سو روپیے تک •مجھے گو عطا ہولی – اور سب
رجسٹرار بھی تجا ئے والد بزرگوار خود بندہ مقرر ہوا –
۱۸۷۷
(۱۳) منلع •مس [نہ] •منظوری گورنمنت تکمیلی لوکلریٹ ضلع کانگرہ کی نمبری •مس نام میرا درج ہوا –
۱۸۷۴
(۱۴) منلع •مس بلحاظ خاندانی و قدردانی خدمات بحکم چیٹھی نمبری ۲۰۱ •سورخہ ۳ •مارچ منلع
صاحب سکرٹری گورنمنت پنجاب بنام صا حب سکسرٹری فنانشل کمشنر بہادر جواب: جواب آب کی چیٹھی
نمبری ۲۷۸ مورخہ ۱۷ ماہ مذکور سرکار دو انمدار سے خطاب وزیری بندہ کو عطا ہوا –
(۱۵) علقہ اس کے والدم بزرگوار ٹھاکرتارا چند صاحب کو درباریارگوبرنری •مس عزت کرسی نشمینسی کی
حاصل رہی – اور اب بندہ کا نام فہرست درباریان گوبرنری •مس نمبر ۲۳ درج ہے – اور مرتب پانچ ملازم
•مسلے ایکت اشتہ کی تاثیر سے مثل دیگر رئیسان و راجگان حکم گورنمنت معاف ہس –
۱۸۸۵
۱ اپریل منلع
ٹھاکر ہری چند وزیر • آبریری •مجسٹریت
و آبریری سول جج ضلع کانگرہ

. بارکند ؟